سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے دوران کورونا کے مزید 1141 کیسز
کی تصدیق ہوئی ہے۔ بروز بدھ 22 اپریل کو وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد
العبدالعالی نے بتایا ہے کہ اب تک مملکت میں کووڈ 19 کے مریضوں کی مجموعی
تعداد 12 ہزار 772 تک پہنچ چکی ہے۔
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے دوران کورونا کے مزید 1141 کیسز
کی تصدیق ہوئی ہے۔ بروز بدھ 22 اپریل کو وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد
العبدالعالی نے بتایا ہے کہ اب تک مملکت میں کووڈ 19 کے مریضوں کی مجموعی
تعداد 12 ہزار 772 تک پہنچ چکی ہے۔
زیادہ مریضوں کی مکہ میں تصدیق ہوئی جن کی تعداد 315 تھی جبکہ دوسرے نمبر پر الھفوف ہے جہاں 240 افراد کی تصدیق ہوئی، ریاض میں 164، مدینہ منورہ 137، جدہ 114، دمام 61، تبوک 35، ظھران 26، بیشہ 18، طائف 14، الخرج3، الطوال، صبیا ، حائل میں 2، دو، القریات ، شرورہ ، الھدا، الوجہ ، الجفر، عقلہ الصقور، المذنب اور ینبع میں ایک ، ایک مریض میں کووڈْ 19 کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔
further 1141 Corona cases have been confirmed in Saudi Arabia over the past 24 hours. On Wednesday, April 22, the spokesman for the Ministry of Health, Dr. Muhammad al-Abdul Ali, said that the total number of patients with Cod 19 in the state has reached 12,772 so far.
The maximum number of patients was confirmed in Mecca, which was 315, while the second is Halaf, where 240 people were confirmed, in Riyadh 164, Medina 133, Jeddah 114, Dammam 61, Tabuk 35, Zahran 26, Baisha 18, Taif 14. , Al-Kharge 3, al-Rawal, Sabiya, Haile 2, two, al-Qariyah, Shura, al-Huda, al-Waja, al-Jafar, Aqla al-Saqoor, al-Muznab, and Ynba, one patient had COVD-19
test positive.

0 تبصرے